اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

محمدعامرنے ایک نئی تاریخ رقم کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی فاسٹ باؤلر محمد عامرکےلئے شادی نے کامیابیوں کے نئے دروازے کھول دیئے ۔محمدعامرنے اپنے کیئرئرکے 20ویں میچ میں پہلاکیچ پکڑنے والے تاریخ کے سب سے زیادہ لیٹ کھلاڑی بن گئے ۔

اوران کے اس کیچ سے شارجہ کے تاریخی میدان میں فیلڈنگ کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریئر کا بیسواں ٹیسٹ کھیلتے محمد عامر نے پہلا کیچ پکڑ ہی لیا۔ ذوالفقار بابر کی گیند پر ڈیرن براوو کا کیچ محمد عامر کے لیے یادگار بنا۔ ٹیسٹ میچز میں کیچز کا سب سے لیٹ کھاتہ کھولنے والے کرکٹرز میں لیجنڈ جیف پَلر نے سترہویں جبکہ گلین میک گرا اور قومی بولر محمد سمیع نے سولہ، سولہ میچ میں پہلا کیچ پکڑا تھا۔میچ فکسنگ کے بعد دوبارہ کرکٹ کی دنیامیں آنے والے محمدعامرنے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…