اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کے ہمراہ پش اپس لگاکرخود کو سپرفٹ ثابت کردیا۔عمران خان نے 50 پش اپس لگائے۔
عمران خان کے ہمراہ گلوکار سلمان احمد اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ سب نے مل کر خوب پش اپس لگائے۔ عمران خان کو پش اپس لگاتا دیکھ کر ان کے دیگر ساتھی بھی میدان میں آگئے۔ عمران خان کے علاوہ دیگر کارکنان نے بھی پش اپس لگائے۔اس موقع پرعمران خا ن نے اپنے کارکنوں کوفٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں ۔انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ کاکپتان کبھی نہیں ہارمانتا۔عمران خا ن نے کہاکہ مجرم کوکبھی وزیراعظم تسلیم نہیں کرسکتا۔انہوں نے کارکنوں سے وعدہ کیاکہ میں آپ کاکپتان ہوں اورآپ کاساتھ نہیں چھوڑوںگا۔
’’کپتان ‘‘نے کتنے پس اپس لگائے اورکارکنوں کوکیاپیغام دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































