سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی طور پر نااہل قرار دیا،سابق وزیراعظم
ملتان(آن لائن)سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی طور پر نااہل قرار دیا، عدالت میں 6 ماہ کیلئے جیل جانے کا ذہن بناکر آیا تھا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لائرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی طور پر نااہل قرار دیا،سابق وزیراعظم