اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول عمران خان کے احتجاج میں شرکت کےلئے کراچی سے بنی گالہ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ موجود ہ حکومت نے کرپشن کی انتہاکردی ہے جس کی وجہ سے جرائم بڑھ گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نہ توتحریک انصاف میں شامل ہورہاہوں اورنہ ہی پیپلزپارٹی میں شامل ہونگا۔سردارنبیل گبول نے کہاکہ اس بارے میں میں نے کوئی فیصلہ نہیں کیاہے ۔لیکن تحریک انصاف کے بعد اگرپیپلزپارٹی نے بھی احتجاج کیاتواس میں بھی شامل ہونگا۔انہوں نے کہاکہ پرویزرشید کوقربانی کابکرابنایاگیاہے اصل چہرے ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ہیں ۔
پرویزرشید کوقربانی کابکرابنایاگیا، اصل چہرے ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ،نبیل گبول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی



















































