بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

موٹروے پاک فوج کے حوالے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادلاہورموٹروے چکری انٹرچینج کوخاردارتار اورکنیٹینرزلگاکربندکردیاگیاہے جبکہ پاک فوج کے کمانڈوز،موٹرے وے پولیس اورپنجاب پولیس کے دستے تعینات کردیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دھرنے اوراسلام آبادلاک ڈائون کی کال سے بچنے کےلئے پیرکی شب اسلام آباداورلاہورموٹروے کے ایم ٹوسیکشن چکری کے مقام پربند کردی گئی ہے

جبکہ پاک فوج ،موٹروے پولیس اورپنجاب پولیس کے کمانڈوزنے چکری انٹرچینج پررکاوٹیں کھڑی کردی ہیں ۔جبکہ ٹریفک کارخ چکری انٹرچینج سے چکری گائون کی طرف موڑ دیاگیاہے اسی طرح لاہورجانے والی گاڑیوں کوواپس راولپنڈی کی طرف موڑدیاگیاہے اس دوران متعدد ایمبولینسیں بھی موٹروے پرآنے سے روک دی گئ ہیں جس کی وجہ سے چکری انٹرچینج اوراسلام آبادٹرن کے پاس گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ مسافروں کوسخت پریشانی کاسامناہے اوردرجنوں مسافرچکری انٹرچینج پرہی اترگئے ہیں دوسری طرف جی ٹی روڈپربھی رکاوٹیں کھڑی کرد ی گئی ہیں ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…