جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ،حکومت کا عوام کو بڑی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر اپنا نام اور قومی ہیروز کی تصاویر لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ، جون 2017ء تک اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے یونیورسل نمبر پلیٹ کے ساتھ وینٹی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا، وینٹی نمبرپلیٹ پر گاڑیوں کے مالکان اپنے نام یا ذات کے ساتھ حکومت کی جانب سے دیئے گئے قومی ہیروز کی تصاویر لگوا سکیں گے۔سینئر ممبر سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ وینٹی نمبر پلیٹس کے لیے سیمپل تیار کرلیے گئے ہیں تاہم تاحال حتمی منظوری نہیں دی گئی تاہم امید ہے کہ منصوبے پر جون 2017ء تک عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔

انہوں نے بتایا کہ نمبر پلیٹس کی قیمت کا بھی ابھی تعین نہیں کیا گیا، اس نمبر پلیٹ کے اجراء سے محکمہ ایکسائز کو چارارب سے زائد رقم کی آمدنی متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…