’’صبح کا بھولا اگرشام کو گھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ‘‘ جانتے ہیں فوجی قیادت نے یہ پیغام کس کو دیا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سدرن کمانڈر جنرل عامر ریاض نے فراری کمانڈرزکی ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’صبح کا بھولا اگرشام کو گھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ‘‘ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا… Continue 23reading ’’صبح کا بھولا اگرشام کو گھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ‘‘ جانتے ہیں فوجی قیادت نے یہ پیغام کس کو دیا ؟











































