اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عمران خان کو پیغام دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ عمران خان (آج)یوم پسپائی جبکہ لال حویلی والا یوم رسوائی منائے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کل یوم پسپائی جبکہ لال حویلی والا یوم رسوائی منائے گا۔ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ دھرنا کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ثابت ھوا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کر کے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کی۔ ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ عدلیہ پر اعتماد کی وجہ سے پہلے دن سے ھی کہتے تھے کہ عدالتیں پانامہ پیپرز کی سماعت کریں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…