’’پاکستان زندہ باد‘‘ امریکی فوج بھی پاک فوج کے گن گانے لگی‘ بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جنرل رک بی میٹسن نے پاک فضائیہ کے جذبے لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس تربیت سے لگن رکھنے والی فورس ہو تو یقیناًاپنے اہداف بہتر انداز میں حاصل کر سکتے ہیں۔ مشترکہ مشق میں حصہ لینے کیلئے پاک فضائیہ کے پائلٹس ایف… Continue 23reading ’’پاکستان زندہ باد‘‘ امریکی فوج بھی پاک فوج کے گن گانے لگی‘ بڑا اعتراف کر لیا