پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ہمارے 100 ،100روپے واپس کریں ، عمران خان سے اچانک ایسا مطالبہ کر دیا گیا جس کی کسی کو امید بھی تھی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے 100 ،100روپے واپس کریں ، عمران خان سے اچانک ایسا مطالبہ کر دیا گیا جس کی کسی کو امید بھی تھی ،پاکستا ن تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کو خط لکھ دیا ار دھرنے کے لئے جمع کرائے گئے100روپے چندہ واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اللہ دتہ جو راولپنڈی کا رہائشی ہے عمران خان کے نام خط لکھا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ میں نے عمران خان کے دھرنے کے لئے 100روپے چندا دینے کے مطالبے پر 100روپے پی ٹی آئی کے خزانیمیں جمع کرائے تھے۔ اب پی ٹی آئی کا دھرنا نہیں ہو رہا لہذا عمران خان کا اخلاقی فرض ہے کہ وہ میرے 100روپے واپس کریں۔ اللہ دتہ کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان سے بارہا ملنے کی کوشش کی مگر مجھے ملنے نہیں دیا گیا۔دوسری جانب آج پی ٹی آئی ورکر آج پریڈ گرائونڈ میں جمع ہو رہے ہیں جہاں عمران خان آج سپریم کورٹ میں وزیراعظم کیخلاف پانامہ لیکس پر شروع ہونے والی کارروائی پر اظہار تشکر منائیں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…