اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ پرتین بکرے صدقے کےلئے پہنچادیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کوتسلیم کرتے ہوئے کل دونومبرکویوم تشکرمنانے کااعلان کیاہے اورساتھ ہی پی ٹی آئی کل پریڈگراونڈمیں جلسہ کرے گی اس اعلان کے بعد تین بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچادیئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامالیکس کے مقدمے پروزیراعظم نوازشریف اورعمران خان سمیت تمام فریقوں کودوروزمیں جواب داخل کرنے کاحکم دے دیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































