جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد جلسہ،جو ش و خروش عروج پر،ابتداءمیں ہی بات حد سے آگے نکل گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کا یوم تشکر ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہوگیا، پریڈ گراؤنڈ میں کارکنان ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں بے قابو ہو گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کا یوم تشکر ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہوگیا ہے اورسٹیج جانے والی سیڑھی پر کارکنوں نے دھاوا بول دیا، جب کہ پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بدنظمی کے مظاہرے کو قابو کرنے والا کوئی نظر نہیں آیا، کارکنوں کی جانب سے بڑی تعداد نے ایک ساتھ اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی، حد تو یہ کہ اسٹیج کے پیچھے بھی بڑی تعداد میں کارکن پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے

کارکنوں نے نجی ٹی و ی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اپنے قائد کے قریب جانا ہے، ہمیں اسٹیج پر جانے کی اجازت دی جائے، جب کہ منتظمین کا کہنا ہے کہ اسٹیج پر صرف قائدین کو جانے کی اجازت ہےجس کے بعد بدنظمی ہوئی ۔جبکہ سٹیج پرچڑھنے والوں میں خواتین کارکنان بھی شریک تھیں جوکہ اس دھاوے میں آگئیں لیکن پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بدنظمی کے مظاہرے کو قابو کرنے والا کوئی نظر نہیں آیا۔خواتین اس بدتمیزی پرپارٹی قائد سے شدید احتجاج کیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…