صبح صبح بری خبر آگئی ۔۔۔ دردناک اموات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب ٹینکر اور گاڑیوں میں تصادم کے بعد آتش زدگی کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار آئل ٹینکرکراچی سےحیدرآبادجارہاتھا کہ ٹائرپھٹنے سے ٹینکر الٹ گیا، اس دوران پیچھے سے آنے… Continue 23reading صبح صبح بری خبر آگئی ۔۔۔ دردناک اموات