پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

’’ شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئے کوچھوڑ کرچلے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)’’کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ‘‘شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئےبغیر چلے گئے,تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہمارے کارکنوں پر آنسو گیس اور شیلنگ کی گئی جس کی وجہ سے ہمارے متعدد کارکن شدید زخمی ہوئے تھے،ہم نے ہسپتالوں میں جاکر ان کی عیادت کی ہے،کارکن ہمارا سرمایہ ہیں ہم انہیں کسی صورت تنہانہیں چھوڑیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی گفتگو کے دوران ایک صحافی نے گذشتہ دھرنے کے بعد پارلیمنٹ میں آنے کے بعد تحریک انصاف پر ’’ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ‘‘ کے تناظر میں آئندہ کا لائحہ عمل جاننے کیلئے سوال کیا تو شاہ محمود قریشی جواب دینے کی بجائے صحافیوں کے ہجوم کو چھوڑ کر چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…