پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور احمد پور شرقیہ کے قریب آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، المناک حادثے میں 123افراد جاں بحق اور درجنوں جھلس گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر پھٹنے کا واقعہ قومی شاہراہ پر پُل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر کے… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے











































