عید الفطرپر کتنے ارب کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہوئے ؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امسال عید الفطر کیلئے 342ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے ٗ گزشتہ برس237ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے تھے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق امسال 40ارب روپے کے چھوٹے نوٹ جاری کئے گئے جس میں10,50اور100روپے کے نوٹ… Continue 23reading عید الفطرپر کتنے ارب کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہوئے ؟حیرت انگیزانکشاف









































