پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

1999میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سے خرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ کیوں درج کروادیا تھا ؟

datetime 6  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ1999 میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سےخرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ درج کروادیا تھاکہ یہ ہماری ثقافت جو چوری کرکے لے جا رہی ہیں۔ یہ واقعہ 12 جنوری 1999 کاہے۔

اس وقت عمران خان کی اہلیہ جمائما خان نے بڑی چاہت سے شاہکار ملتانی ٹائلزلاہور سے خرید کر اپنی والدہ کو تحفتاََ بھجوائی تھیں ۔ اس پر نواز حکومت نے ان پر باقاعدہ مقدمہ درج کر دیا تھا اور انہیں اس میں ذلیل کرنے کی کوشش کی تھی۔ مریم جو اقدار کی باتیں کرتی ہیں اس وقت ان کی اقدار کہاں تھی؟ جمائما بھی کسی کی بہن، بیٹی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…