جامشورو،دو ریل گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،متعددزخمی
جامشورو (آئی این پی) جامشورو کے قریب دو مال گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ریل گاڑیوں کی آمدوروفت معطل ہوگئی۔ بھولاری اسٹیشن کے قریب آئل لے جانے والی مال گاڑی ٹریک پر کھڑی دوسری مال گاڑی سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور… Continue 23reading جامشورو،دو ریل گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،متعددزخمی











































