لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف
ٹھٹھہ (این این آئی)وفاقی وزیر مملکت کے احکامات ردی کی ٹوکری میں حیسکو نے مکلی ہیڈ کواٹر میں 8گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی ،سیاسی مذہبی جماعتوں شہریوں کا سخت رد عمل ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند روز قبل وزیر مملکت عابد شیر علی مکلی میں کھلی کچہری میں لوڈشیڈنگ کم کرنے… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف