جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

’’پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ‘‘ مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ‘‘ مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

میرپورخاص(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست غلام قادر مری کا پتہ چل گیا ،وہ نیب کے ہاتھوں گرفتارہوچکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی سا تھی ایک ایک کر کے لاپتہ ہونے لگے، ایک ہفتے میں تین قریبی ساتھی لاپتہ ہوا ہے… Continue 23reading ’’پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ‘‘ مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

نوشہرہ(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء… Continue 23reading ’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، شہباز اور نواز شریف آمنے سامنے آگئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2017

ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، شہباز اور نواز شریف آمنے سامنے آگئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نواز دو دھڑوں میں تقسیم، ایک دھڑے کی قیادت شہباز شریف اور دوسرے کی نواز شریف کر رہے ہیں،سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد… Continue 23reading ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، شہباز اور نواز شریف آمنے سامنے آگئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

آرمی چیف نے ملاقات کے دوران عمران خان کوکس مسئلے پر پیچھے ہٹنے کا کہا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2017

آرمی چیف نے ملاقات کے دوران عمران خان کوکس مسئلے پر پیچھے ہٹنے کا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سعودی اتحاد میں شامل ہونے پر خدشات ہیں، پارلیمنٹ کی منظوری اور اتفاق رائے کے بعد راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی بطور عسکری سربراہ کمان سنبھالنے پر اعتراض نہیں، تحریک انصاف نے پاکستان کی سعودی اتحاد میں شمولیت کو پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی… Continue 23reading آرمی چیف نے ملاقات کے دوران عمران خان کوکس مسئلے پر پیچھے ہٹنے کا کہا؟

موسیٰؑ جلال میں تھے

datetime 8  اپریل‬‮  2017

موسیٰؑ جلال میں تھے

حضرت موسیٰؑ پر قارون نے کسی عورت کے ذریعہ سے الزام لگوایا۔ جب حقیقت کھلی تو موسیٰؑ کو بڑا دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوئے۔ اے اللہ اس نے میرے اوپر الزام لگایا۔ فرمایا! اے میرے نبی کریمؐ تو جو بھی حکم دے گا۔ زمین اس کو مانے گی۔ موسیٰؑ نے کہا ’’اے… Continue 23reading موسیٰؑ جلال میں تھے

’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں

نوشہرہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام  کے اجتماع میں ٹریفک پولیس اہلکار نے معمر شخص  پر لاتوں کی بارش کردی آئی جی خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں تحقیقات کا حکم دیدیا۔نوشہرہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نے ادب واحترام کی ساری حدیں پار کردیں۔ اہلکار نے جے یو آئی کے اجتماع کے دوران ایک بزرگ… Continue 23reading ’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں

’’پیپلز پارٹی کے ستارے گردش میں ‘‘ اہم ترین رہنما لاپتہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017

’’پیپلز پارٹی کے ستارے گردش میں ‘‘ اہم ترین رہنما لاپتہ

کراچی(آن لائن) ایک ہفتے میں آصف زرداری کا تیسرا قریبی ساتھی لاپتہ ہو گیا،سابق صدر کے دوست غلام قادر مری کی گاڑی جامشورو کے قریب سے مل گئی،اس سے پہلے نواب لغاری اسلام آباد اور اشفاق لغاری کراچی سے لاپتہ ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے انتہائی قریبی سا تھی… Continue 23reading ’’پیپلز پارٹی کے ستارے گردش میں ‘‘ اہم ترین رہنما لاپتہ

افغانستان کے اہم ترین افراد پاک فوج کے ہیڈ کواٹر پہنچ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017

افغانستان کے اہم ترین افراد پاک فوج کے ہیڈ کواٹر پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صحافیوں نے پاکستانی فوج کے تعلقات شعبہ عامہ کا دورہ کیا، جہاں پاک فوج کے ترجمان نے انہیں سرحدی صورتحال اور امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہی دی۔ اراکین کو بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر افغان شہری پاکستانی کی طرح عزیز… Continue 23reading افغانستان کے اہم ترین افراد پاک فوج کے ہیڈ کواٹر پہنچ گئے

لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

datetime 8  اپریل‬‮  2017

لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور چیئرنگ کراس کے سہولت کار انوار الحق سمیت 10دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہناہے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوارلحق کو دیگر ساتھیوں کیلئے نشاندہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ دہشتگردوں نے سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں کو آتے دیکھ… Continue 23reading لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام