جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کے بعد ایران کاکلبھوشن یادیو تک رسائی کامطالبہ ،ایرانی سفیرنے واضح اعلان کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایرانی سفیرنے کہاہے کہ ایران نے پاکستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوتک رسائی کاکوئی مطالبہ نہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیرمہدی ہنرمنددوست نے کہاہے کہ کلبھوشن یادیوتک ر سائی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

انہوں نےکہاکہ یہ خبریں دونوں ممالک کے تعلقات کوخراب کرنے کی سازش ہیں ۔ایرانی سفیرنے کہاکہ ایران کاکلبھوشن یادیوسے کوئی تعلق نہیں کہ اس تک رسائی کامطالبہ کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ جب بھی پاکستان اورایران کے تعلقات اچھے ہوتے ہیں توایسی سازشیں کرنے والے میدان میں آجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…