(ن) لیگ کی معروف رہنما ایل ایل بی کے پرچے میں ایسا کیا لکھ آئیں کہ یونیورسٹی نے بلیک لسٹ کردیا ؟ جانتے ہیں یہ مشہور شخصیت کون ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کی ایک اورجعلسازی سامنے آگئی، ایل ایل بی پارٹ ون کے پرچے پرجواب کی بجائے فون نمبر، پتہ اورعُہدہ لکھ دیا۔مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا نے پرچے میں فون نمبر،پتہ اورعُہدہ لکھنے کے ساتھ ساتھ ممتحن… Continue 23reading (ن) لیگ کی معروف رہنما ایل ایل بی کے پرچے میں ایسا کیا لکھ آئیں کہ یونیورسٹی نے بلیک لسٹ کردیا ؟ جانتے ہیں یہ مشہور شخصیت کون ہیں ؟