جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

لاہور(نیوز ڈیسک) وزارتِ تعلیم نے پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم ِ گرما کی تعطیلات 25مئی سے 14اگست تک کرنے کے اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق موسم ِ گرما کی تعطیلات میں سرکاری اور نجی ادارے حکومتی سرکولر کے مطابق عمل کریں گے ،اس کے علاوہ موسمِ سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے

لیکر اکتیس دسمبر تک ہوں گی۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات24دسمبر سے 4مارچ تک ہوں گی۔ سردپہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 4 مارچ تک ہوں گی، انہی پہاڑی علاقوں کی متعدد تحصیلوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 16 جولائی سے 29 جولائی تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…