یونان سے متعدد پاکستانی ڈی پورٹ،لاہور پہنچنے پر ایسا سلوک کیاگیاکہ آئندہ باہر کا نام بھی نہ لیں گے
لاہور(این این آئی) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 6پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یونان نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 6پاکستانیوں کو گرفتار کر کے نجی ائیر لائنز کی پرواز 764کے ذریعے پاکستان بھجوایا ۔ ڈی پورٹ… Continue 23reading یونان سے متعدد پاکستانی ڈی پورٹ،لاہور پہنچنے پر ایسا سلوک کیاگیاکہ آئندہ باہر کا نام بھی نہ لیں گے