بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ کی شادی کامعاملہ ،شوہرنے انتہائی قدم اٹھادیا،بھارت بھی ششدر

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر طاہر علی نے بھی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں وہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون کی پاکستانی شہری کے ساتھ شادی کے معاملے پر طاہر علی نے بھی اپنی بیوی کی درخواست کے جواب میں عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر عظمیٰ نے اپنے شوہر طاہر علی

کے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے اور مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں بھارتی خاتون نے کہا کہ تھا کہ طاہر علی نے اس کے ساتھ گن پوائنٹ پر شادی کی اور وہ اب بھارت واپس جانا چاہتی ہے جبکہ بونیر کے رہائشی طاہر علی کا موقف ہے کہ عظمیٰ نے اپنی مرضی سے شادی کی اور وہ اب جھوٹ بول رہی ہے.طاہر علیکے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…