روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری درخواستیں طلب کر لی گئیں
لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے روس میں منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ ورلڈ فوڈ ایکسپو 11تا14ستمبر تک روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں چاول، تازہ پھل اور سبزیاں، گوشت، مرغی، کنفیکشنز اور بیکری، مچھلی اور اسکی مصنوعات،ڈیری مصنوعات اور… Continue 23reading روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری درخواستیں طلب کر لی گئیں











































