پانامہ اور ڈان لیکس،(ن) لیگی پاک فوج کو کیوں آنکھیں دکھارہی ہے؟اعتزاز احسن کا خطرناک دعویٰ،تشویشناک پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ اور ڈان لیک حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہوں گی ‘نوازشر یف سیاسی شہید ہونا چاہیے اس لیے(ن) لیگی پاک افواج کو بھی آنکھیں دکھا رہے ہیں ‘ (ن) لیگی حکومت آخری سانسیں لے رہی… Continue 23reading پانامہ اور ڈان لیکس،(ن) لیگی پاک فوج کو کیوں آنکھیں دکھارہی ہے؟اعتزاز احسن کا خطرناک دعویٰ،تشویشناک پیش گوئی کردی







































