اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا تصادم ایک ہی گھنٹے میں کتنے افراد ہلاک کر دئیے گئے۔۔ وجہ کیا بنی؟

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شکار پور کچے کے علاقے جتوئی برادری کے دو گروپوں میں مورچہ بند تصادم، 10افراد ہلاک، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور کچے کے علاقے میںجتوئی برادری کے دو گروپوںسعید خانانی اور بڈانی میں مورچہ بند تـصادم کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تاحال فائرنگ کا سلسلہ دونوں اطراف سےوقفے وقفے سے جاری ہے۔جدید اسلحے کے استعمال کے دوران 1 راہگیر بچی نائلہ سمیت 10 افراد

قتل ہو چکے ہیں۔دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں راکٹ لانچر اور ایل ایم جی جیسے خطرناک ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ سے متعلق ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ رمضان میں دونوں گروپوں کے درمیان پولیس کی مخبری کرنے پرجھگڑا بھی ہو چکا ہے جس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…