نوازشریف اورشہبازشریف سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوگئے،تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف سمیت کئی اہم سیاستدان مختلف بیماریوں میں مبتلاہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے دل کے عارضے کاعلاج کراچکے ہیں اوراب انکے گردے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے ۔سابق صدرآصف علی زرداری کوبھی دل کی تکلیف ہے اوروہ کئی ممالک میں علاج کراچکے ہیں ۔سابق صدرپرویزمشرف بھی دل کے مریض ہیں اوردل کے عارضے کے علاج کی… Continue 23reading نوازشریف اورشہبازشریف سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوگئے،تشویشناک انکشافات