بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی حریفوں کی ایک میز پر کھانا کھاتے ہوئے تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )سیاسی حریفوں کی ایک میز پر کھانا کھاتے ہوئے تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔ حکمران جماعت (ن) لیگ اور پی ٹی آئی سیاست میں ایک دوسرے کے مد مقابل اور سخت حریف سمجھتے جاتے ہیں

چین کے دورے پر گئے ہوئے خیبر پختوانخواہ کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی وزراء احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق کیساتھ ایک ہی میز پر خوشگوار موڈ میں کھانا کھاتے ہوئے تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ جس طرح دونوں جماعتوں کے رہنما بیرون ملک خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں کیا پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہو سکتا ہے؟۔  دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کو پاکستان کی ترقی او رخوشحالی کیلئے اس تصویر کو اپنے لئے رول ماڈل بنانا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…