نہال ہاشمی کے بعد طلال چوہدری بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر جے آئی ٹی پر برس پڑے۔ طلال چوہدری اور دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ مقدمہ ایک اشتہاری کی طرف سے قائم کیا گیا جبکہ عمران خان کو کوئی پوچھنے والا اور ہتھکڑی لگانے والا بھی نہیں ہے۔… Continue 23reading نہال ہاشمی کے بعد طلال چوہدری بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟











































