پاکستان میںزلزلے کے شدید جھٹکے عوام میں خوف و ہراس کی لہر!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ متعددعلاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں کلمہ طیبہ کا ورد سے باہر نکل آئے۔ذرائع کے مطابق چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ اور باجوڑ سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ… Continue 23reading پاکستان میںزلزلے کے شدید جھٹکے عوام میں خوف و ہراس کی لہر!!