شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی یا نہیں؟معاملہ عدالت گیا تو عمران خان کیا کرینگے؟، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کوئی بعید نہیں شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی ہوگی کیونکہ سیاسی مخالفین کو خریدنا (ن)لیگ کا وطیرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان ماضی میں بھی… Continue 23reading شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی یا نہیں؟معاملہ عدالت گیا تو عمران خان کیا کرینگے؟، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا







































