منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نواز10سال کیلئے نا اہل وزیراعظم کواہم قریبی شخصیات نے پیغام دے دیا

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز 10سال کیلئے نا اہل قرار دئیے جا سکتے ہیں، قانونی ماہرین نے وزیراعظم کو بتا دیا، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف کے قانونی ماہرین نے انہیں بتا دیا ہے کہ آپ اور مریم نواز 10سال کیلئے نا اہلیت کی طرف بڑھ رہے ہیں جبکہ آپ کے دونوں بیٹے نا اہل ہونے سے بچ جائیں گے

کیونکہ وہ باہر کے شہری ہیںجبکہ اسحاق ڈار بھی نا اہل نہیں ہونگے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف یہ جانتے ہیں کہ انہیں باہر کی اسٹیبلشمنٹ نے چھوڑ دیا ہے جبکہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اس وقت نیوٹرل کردار ادا کر رہی ہے جس کو وہ پسند نہیں کرتے ، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ اور نیوٹرل عدالت کو پسند نہیں کرتے۔ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ نواز شریف کے بعد ان کا نمبر نہیں آئے گا تو یہ سوچنا غلط ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…