غیر شائستہ و قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر پاکستانی ٹی وی کو بھاری جرمانہ ، ٹی وی چینل کیا کچھ دکھاتا رہا؟
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے ’ ہیلتھ چینل‘پر مورخہ 19مارچ 2017 ء کو اردو ڈبنگ میں دکھائے جانے والے ڈرامہ سیریل ’مہارانی‘میں غیر شائستہ و قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر چینل کو دولاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے جرمانہ کی رقم تین ہفتوں میں ادا کرنا ہوگی۔ مزید برآں… Continue 23reading غیر شائستہ و قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر پاکستانی ٹی وی کو بھاری جرمانہ ، ٹی وی چینل کیا کچھ دکھاتا رہا؟











































