مشال قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار،گولیاں مارنے والاکون تھا؟حقیقت جان کرآپ شدیدصدمہ ہوگا
مردان (آئی این پی)ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں اب تک 41افرادکوگرفتارکیاجاچکا ہے، مشال پر فائرنگ کرنے والے عمران کو گرفتارکرلیاہے، گواہوں کے مطابق مشال کوگولیاں طالبعلم عمران نے ماریں،پولیس نے آکر 2افرادکی جان بچائی،یونیورسٹی نے ڈھائی گھنٹے تک انکوائری اپنے آفس میں کرائی،ملزم عمران نے مجسٹریٹ… Continue 23reading مشال قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار،گولیاں مارنے والاکون تھا؟حقیقت جان کرآپ شدیدصدمہ ہوگا







































