5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغازکردیاگیا،تفصیلات جاری
لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 5بڑے شہروں لاہو ر،راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان اور بہاولپور کے 200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ (وائی فائی ہاٹ سپاٹس )سروس کا آغاز کردیا ہے جبکہ مری کے 16مقامات پر بھی انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم کی گئی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ارفع کریم سافٹ… Continue 23reading 5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغازکردیاگیا،تفصیلات جاری







































