عمران خان کاپانامہ کے معاملے پرمنہ بند کرنے کیلئے 10ارب روپے کی پیشکش ،ایازصادق بھی بول پڑے،بڑا دعویٰ
لاہور(آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مان رہے جے آئی ٹی سے نواز شریف کے بری ہوجانے پر بھی نہیں مانیں گے‘آئندہ انتخابات میں اچھی پرفارمنس والوں کو ہی عوام ووٹ دیں گے اور لگتا ہے (ن) لیگ چاروں صوبوں میں حکومت بنا… Continue 23reading عمران خان کاپانامہ کے معاملے پرمنہ بند کرنے کیلئے 10ارب روپے کی پیشکش ،ایازصادق بھی بول پڑے،بڑا دعویٰ







































