عمران خان کس چیز کا نشہ کرتے ہیں؟کس چیزمیں اربوں کی کرپشن کی ؟پیپلزپارٹی کے وزراء نے سنگین الزامات عائد کردیئے
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے وزراء مکیش کمار چاولہ، تیمور ٹالپور ، فیاض بٹ اور امداد پتافی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان کے بیان پر ردعمل دہتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا زیادہ پاؤڈر استعمال کرنے سے دماغ خراب ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کس چیز کا نشہ کرتے ہیں؟کس چیزمیں اربوں کی کرپشن کی ؟پیپلزپارٹی کے وزراء نے سنگین الزامات عائد کردیئے