رمضان میں طلاق دینے پر پابندی عائد،عدالتی فیصلے کی تفصیلات سامنے آگئیں
رملہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں رمضان کے دوران طلاق دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلامک عدالت کے سربراہ نے کہا کہ رمضان میں بعض لوگ روزہ کی حالت میں زیادہ غصے میں آ کر طلاق دے دیتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں عدالتیں رمضان میں طلاق کی ڈگریاں جاری نہ کریں۔تفصیلات کے… Continue 23reading رمضان میں طلاق دینے پر پابندی عائد،عدالتی فیصلے کی تفصیلات سامنے آگئیں











































