مشال خان کاقتل ،عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے معافی مانگ لی
پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدرہوتی نے کہاہے کہ مردان کے ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار نے مشال خان قتل کیس میں غیر مشروط طور پر معافی مانگی ہے اور اس بات کا اعادہ کیاہے کہ وہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کرینگے۔پشاورمیں میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے امیرحیدرہوتی نے کہاکہ مشال… Continue 23reading مشال خان کاقتل ،عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے معافی مانگ لی







































