اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی ز ردار ی کوسیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پرلوئردیرمیں پیپلز پارٹی کے جلسے میںان کی شرکت منسوخ کر دی گئی ہے۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق آصف علی زرداری سمیت مرکزی قیادت نے لوئردیرمیں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرناتھالیکن سیکیورٹی خدشات کے باعث مقامی انتظامیہ نے آصف زرداری کو جلسے میں شرکت کی اجازت نہیں دی

اور انہیں دیر آنے سے منع کر دیا گیا ۔پیپلز پارٹی کے مطابق جلسے میں آصف علی زرداری کی عدم شرکت کے باعث سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ان کی نمائندگی کریں گے اور ان کے ہمراہ دیگر مرکزی قائدین بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کایہ جلسہ عام انتخابات کی تیاریوں کاحصہ سمجھاجارہاہے ۔۔اس جلسہ عام میں کئی اہم سیاسی رہنمائوں نے پیپلزپارٹی میں شرکت کااعلان بھی کرناتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…