’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘
اسلام آباد (احمد ارسلان) کہتے ہیں کہ جو کسی سے نہیں ڈرتا وہ بیوی سے ضرور ڈرتا ہے ۔ حالیہ مثال پاکستانی سیاست سے ہی لے لیجئے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر میاں عتیق کے فون کی گھنٹی بجی ۔ موصوف تقریر کرتے کرتے… Continue 23reading ’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘











































