ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھنے سے انکار، پولیس وین میں جا بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تلہ گنگ جلسہ میںشرکت کیلئے جب ہیلی پیڈ سے اترے تو انہوں نے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر دیا اور… Continue 23reading کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017

سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

لاہور( این این آئی )سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار پرکل سے عملدرآمد ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کا سکول 7بج کر30 منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول 7بج کر 45منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی ایک بج کر 15منٹ پر ہوگی۔ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ صبح 7بجے… Continue 23reading سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر ممبر اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی۔ نامناسب زبان استعمال کرنے پر جواب نہیں دیا۔انہوں نے کہا عمران خان اداروں کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔ عمران خان سے جب… Continue 23reading ’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چار اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سندھ میں عام تعطیل کا ا علان… Continue 23reading کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

’’ریحام خان کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ایک بار پھر بنی گالہ جا رہی ہیں ۔۔ شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

datetime 3  اپریل‬‮  2017

’’ریحام خان کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ایک بار پھر بنی گالہ جا رہی ہیں ۔۔ شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف اینکر پرسن ریحام خان اپنی سالگرہ پیر کوبنی گالہ میں منائیں گی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ریحام خان آج اپنی سالگرہ کے موقع پر بنی گالہ میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ سکول… Continue 23reading ’’ریحام خان کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ایک بار پھر بنی گالہ جا رہی ہیں ۔۔ شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

پانامہ کیس کافیصلہ ،نواز شریف کو کلین چٹ مل سکتی ہے سپریم کورٹ کے ججز نے فوج سے کیا درخواست کر دی؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کافیصلہ ،نواز شریف کو کلین چٹ مل سکتی ہے سپریم کورٹ کے ججز نے فوج سے کیا درخواست کر دی؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس فیصلہ 300صفحات پر مشتمل ، تاخیر کی وجہ یہ ہے کہ ججزفیصلہ خود ٹائپ کر رہے ہیںجو کہ ففٹی ففٹی ہو گا، فوج سے درخواست کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کی عمارت اور ججز کو اپنی حفاظت میں لے لیں، سینئرتجزیہ کار کا نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکہ خیز… Continue 23reading پانامہ کیس کافیصلہ ،نواز شریف کو کلین چٹ مل سکتی ہے سپریم کورٹ کے ججز نے فوج سے کیا درخواست کر دی؟تہلکہ خیز انکشاف

آرمی چیف اور عمران خان ملاقات میں دراصل کیا باتیں ہوئی ، نگران حکومت کا سربراہ کون ہو گا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آرمی چیف اور عمران خان ملاقات میں دراصل کیا باتیں ہوئی ، نگران حکومت کا سربراہ کون ہو گا؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2018کے انتخابات میں نگران حکومت کے سربراہ راحیل شریف ہونگے۔ سینئر تجزیہ کار کا نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ سننے میں آرہا ہے کہ 2018کے انتخابات میں نگران حکومت کے… Continue 23reading آرمی چیف اور عمران خان ملاقات میں دراصل کیا باتیں ہوئی ، نگران حکومت کا سربراہ کون ہو گا؟دھماکہ خیز انکشاف

خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے میڑوبس منصوبے کے اعلان پرعوامی حلقوں میں دلچسپ بحث کاآغازہوگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے میڑوبس منصوبے کے اعلان پرعوامی حلقوں میں دلچسپ بحث کاآغازہوگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے پشاور میں میٹروبس منصوبے کے اعلان پرسیاسی،صحافتی اور عوامی حلقوں میں ایک دلچسپ بحث کا آغاز ہوگیاہے۔تمام حلقوں نے کے پی کے کی حکومت کے اِس اقدام کو ایک جانب خوش آئند قرار تو دیا ہے مگر دوسری جانب تحریک انصاف کے ماضی کے میٹرو بس سروس کے مخالفانہ موقف… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے میڑوبس منصوبے کے اعلان پرعوامی حلقوں میں دلچسپ بحث کاآغازہوگیا

بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دینے والے پاکستان کے عظیم سپوت کو کس ملک نے اپنے دوسرے سب سے بڑے اعزاز سے کیوں نوازا؟

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دینے والے پاکستان کے عظیم سپوت کو کس ملک نے اپنے دوسرے سب سے بڑے اعزاز سے کیوں نوازا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)1965 کی پاک-بھارت جنگ میں کارہائے نمایاں سر انجام دینے والے ایئرمارشل عظیم داؤد پوتا مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے قومی ہیرو عظیم داؤد پوتا کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق… Continue 23reading بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دینے والے پاکستان کے عظیم سپوت کو کس ملک نے اپنے دوسرے سب سے بڑے اعزاز سے کیوں نوازا؟