ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، کتنی شہادتیں موصول ہوگئیں؟جانیئے

datetime 24  جون‬‮  2017 |

پشاور(نیوزڈیسک)مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں کئی علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ اب تک3شہادتیں چاند کی رویت کے بارے میں موصول ہوچکی ہیں ، واضح رہے کہ صبح سے خبریں گردش

کررہی تھیں کہ مسجد قاسم علی خان میں چاند کی رویت کے بارے میں اجلاس کا انعقاد نہیں ہوگا لیکن معلوم ہوا ہے کہ اجلاس جاری ہے اور علماءکرام اس سلسلے میں شہادتیں وصول کررہے ہیں، جلد ہی چاند کی رویت کے بارے میں حتمی اعلان کیاجائے گا۔

کررہی تھیں کہ مسجد قاسم علی خان میں چاند کی رویت کے بارے میں اجلاس کا انعقاد نہیں ہوگا لیکن معلوم ہوا ہے کہ اجلاس جاری ہے اور علماءکرام اس سلسلے میں شہادتیں وصول کررہے ہیں، جلد ہی چاند کی رویت کے بارے میں حتمی اعلان کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…