فحش و قابلِ اعتراض مواد نشر کرنے پر معروف ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی) پیمرا اتھارٹی کمیٹی نے فحش و قابلِ اعتراض مواد نشر کرنے پر نجی ٹی وی چینل ’’اپنا ٹی وی پرائیویٹ لمیٹڈ (جلوہ ٹی وی)‘‘کا لائسنس سات روز کیلئے معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والے اتھارٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ۔ معطلی کا اطلاق 29اپریل… Continue 23reading فحش و قابلِ اعتراض مواد نشر کرنے پر معروف ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کردیاگیا







































