جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ،افسوسناک انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) قائداعظم انڈسڑیل ایریا کی حدود سے نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق قائداعظم اندسٹریل ایریا سے دو نومولود جڑواں سات ماہ کی بچیوں

کی لاشیں برآمد ملیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں کپڑے میں لپیٹ کر ڈبے میں بند کی گئیں تھیں اور جھاڑیوں سے ڈبے کو برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو تحویل میں لے کر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…