ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف کا دورہ فیصل آبادمنسوخ،دورے سے قبل کیا احکامات جاری کئے گئے؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2017

شہبازشریف کا دورہ فیصل آبادمنسوخ،دورے سے قبل کیا احکامات جاری کئے گئے؟ناقابل یقین انکشاف

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد انتظا میہ اور حساس اداروں سمندری روڈ پر قا ئم تمام انڈسٹری کو مسلسل 2دن بند رکھنے کے احکامات بھی جا ری کر دیے تھے ،وزیراعلی کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ سکورٹی خدشات کی وجہ سے پھر منسوخ میاں شہباز شریف نے آج فیصل آباد آناتھا تفصیل کے مطا… Continue 23reading شہبازشریف کا دورہ فیصل آبادمنسوخ،دورے سے قبل کیا احکامات جاری کئے گئے؟ناقابل یقین انکشاف

ہفتہ وارچھٹی ختم،اعلان کردیاگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

ہفتہ وارچھٹی ختم،اعلان کردیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ہفتے کی چھٹی ختم،حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا اعلان کردیاگیا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق طلباءکی بہتری کے لئے محکمہ تعلیم سندھ نے ہفتے کے روز کی ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس حکم پر عملدرآمد آئندہ سے… Continue 23reading ہفتہ وارچھٹی ختم،اعلان کردیاگیا

حکومت نے تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا،سرکاری ملازمین کے اکٹھی تین چھٹیوں کے منصوبے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

حکومت نے تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا،سرکاری ملازمین کے اکٹھی تین چھٹیوں کے منصوبے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا،سرکاری ملازمین کے اکٹھی تین چھٹیوں کے منصوبے، تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی کے موقع پرسندھ بھرمیں 4اپریل بروز منگل کوعام تعطیل کااعلان کردیاہے اوراس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ چھٹی کے اعلان پر سرکاری ملازمین نے اتوار کو چھٹی ہونے… Continue 23reading حکومت نے تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا،سرکاری ملازمین کے اکٹھی تین چھٹیوں کے منصوبے

مردم شماری کی ٹیم چھاگئی، وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

مردم شماری کی ٹیم چھاگئی، وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

کراچی(نیوزڈیسک)مردم شماری کی ٹیم نے وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا،عوام نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں مردم شماری ٹیم نے محمود آباد میں سروے کے دوران تین ڈاکو پکڑ لئے، نجی ٹی وی کے مطابق مردم شماری کی ٹیم نے سروے کے دوران شک… Continue 23reading مردم شماری کی ٹیم چھاگئی، وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

’’حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے‘‘ وزیر اعظم نواز شریف کے پروٹوکول کی نئی تاریخ رقم

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے‘‘ وزیر اعظم نواز شریف کے پروٹوکول کی نئی تاریخ رقم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نواز شریف علیل ہوگئے ،ہفتہ کی صبح طبیعت ناسازی کے باعث بغیر سکواڈ لئے نجی ہسپتال پہنچ گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے سٹی سکین اور ضروری ٹیسٹ لئے اور رپورٹ کو کلیئر قرار دیکر گھر جانے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے پیٹ میں معمولی درد کی تکلیف… Continue 23reading ’’حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے‘‘ وزیر اعظم نواز شریف کے پروٹوکول کی نئی تاریخ رقم

فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں کی توسیع اور انکوائری بل پر دستخط کردیئے، ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا… Continue 23reading فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ کتنے ہزار پاکستانی فوجی ان کیساتھ سعودی عرب جائیں گے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2017

راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ کتنے ہزار پاکستانی فوجی ان کیساتھ سعودی عرب جائیں گے؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ 5ہزار فوجی جوانوں کا ایک دستہ بھی ان کے ہمراہ سعودی عرب جائے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل(ر)راحیل شریف کی… Continue 23reading راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ کتنے ہزار پاکستانی فوجی ان کیساتھ سعودی عرب جائیں گے؟ دھماکہ خیز انکشاف

وزیر اعظم نواز شریف بارے تشویشناک انکشاف ۔۔ ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف بارے تشویشناک انکشاف ۔۔ ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کو آج پیٹ میں درد ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا ، وہاں ان کا سی ٹی اسکین بھی کیا گیا ۔ وزیر اعظم کا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف بارے تشویشناک انکشاف ۔۔ ہسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، انقلابی ایجاد نے کروڑ پتی بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان یاسر خٹک کی انقلابی ایجاد نے انہیں کروڑ پتی بنا دیا، سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے جوتقریباََ10 لاکھ برطانوی پونڈ بنتے کے برابر ہیں… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا