آرمی چیف جنرل باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں پانامہ کیس کے فیصلے پر کیا بات ہوئی؟
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،سپریم کورٹ کے پاناما کیس کےفیصلے خصوصا جے آئی ٹی پربات چیت ہوئی۔کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں شامل ادارے کے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں پانامہ کیس کے فیصلے پر کیا بات ہوئی؟







































