جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کن سرکاری اہلکاروں پر مشتمل کون سی پرائیویٹ فورس بنا رہے ہیں؟

datetime 21  جون‬‮  2017 |

سیالکوٹ (آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے ایف آئی اے اہلکار نواز شریف کی پرائیویٹ فورس بننے سے باز آجائیں،رکن قومی اسمبلی زاہد بشیر کے بیٹے کی گرفتاری انتقامی سیاست ہے،پنجاب بھر میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف مہم بند کی جائے ۔بدھ کو مطابق بلاول بھٹو نے سیالکوٹ میں پارٹی کارکن کی گرفتاری کی

مذمت کی اور بلاول بھٹو نے کہارکن اسمبلی زاہد بشیر کے بیٹے کی گرفتاری انتقامی سیاست ہے۔ایف آئی اے اہلکار نواز شریف کی پرائیوٹ فورس بننے سے باز اجائیں ۔بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ حسیب زاہد کوفوری رہاکیا جائے اور پنجاب بھر میں پارٹی کارکنوں کے خلاف مہم بند کی جائے۔زاہد بشیر چوہدری کو نشانہ بنانے والے اپنے مقاصد میں ناکام ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…